اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کےلیے PEAK اکیڈمی کا انتخاب کریں۔
نیو 9th اور پری فرسٹ ایئر کے ماڈل سیکشنز میں داخلے جاری ہیں۔
انتہائی مناسب فیس
کوالیفائڈ اساتذہ کی ٹیم
Why to Choose PEAK?
یہاں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔
کلاس نہم تا انٹرمیڈیٹ 4 سال ادارے میں پڑھنے والے سٹوڈنٹ کے یونیورسٹی داخلے کی 100% گارنٹی دی جاتی ہے۔
یہاں کیریئر کاؤنسلنگ اور ماہانہ موٹیویشنل سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں۔
طلباء کو مقابلوں کےلیے تیار کیا جاتا ہے آج الحمداللہ ہمارے طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لیول پہ ورک کر رہے ہیں۔
یہاں بچوں کی تربیت اور پیرنٹ کاؤنسلنگ سیمینار منعقد کرواۓ جاتے ہیں۔
سلیبس کو سال میں 4 مرتبہ مکمل کروایا جاتا ہے۔
Overview
- Category : General Services